Aik News
Aik News
Aik News
Aik News
Loading...

پی ایس ایل 10:اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 244رنز کا ہدف

صاحبزادہ فرحان نے 106رنز کی اننگز کھیلی

14 April 2025

ایک نیوز: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 244رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹد نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 243رنز بنائے۔

صاحبزادہ فرحان نے 106رنز کی اننگز کھیلی،کولن منرو نے 40 جبکہ سلمان آغا نے 30رنز سکور کیے۔

دوسری جانب  پشاور زلمی کے الزاری جوزف اور طلعت حسین نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ  اسلام آباد یونائیٹڈ نے  پی ایس ایل سیزن   10 کا سب سے بڑا اسکو ر بنایا ہے۔