میکسیکو:سٹیل پلانٹ میں دھماکہ،12افراد ہلاک 

Oct 31, 2024 | 08:39 AM

ایک نیوز:میکسیکوکے شہراپیزاکوکی سٹیل پلانٹ میں دھماکے سے12افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں،پگھلاہواسٹیل کے ساتھ رابطے میں آنا دھماکے کیوجہ ہوسکتی ہے، ہلاک ہونے والے پلانٹ کے کارکن تھے۔
سٹیل پلانٹ کے مطابق ایک شخص کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔    

مزیدخبریں