ایک نیوز : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 6 سال 5 ماہ بعد کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 52 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
کاروبار کے اختتامی مراحل میں مارکیٹ میں انڈیکس اختتام پر 437 پوائنٹس کا اضافہ ک،ے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 51 ھزار 920 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ میں 15 ارب روپے مالیت کے 45 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 188 کمپنیوں۔ کے حصص میں اضافہ 145 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔