چلہ مکمل کرنےکےبعد شیخ رشیدنےاپنے سیاسی جانشین کااعلان کردیا

Oct 31, 2023 | 14:39 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: شیخ رشید احمد نے شیخ راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلئیر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چلہ مکمل، شیخ رشید کے بعد ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا ، وہ اب شیخ رشید کی پارٹی عوامی مسلم لیگ سے الیکشن لڑیں گے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-31/news-1698745087-9824.mp4

مزیدخبریں