ایک نیوز نیوز: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامرخان کی والدہ زینت حسین دل دورہ پڑنے کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں عامر خان سمیت دیگر اہلِ خانہ موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان کی ماں کی حالت میں اب بہتری آرہی ہے تاہم اہلِ خانہ کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ عامر خان کے والد بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار ہیں اور عامر خان نے اپنے والد کی ہی فلم سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔