سگےماموں کی6سالہ بچی سے زیادتی ،گرم پانی انڈیل کر جلادیا 

Oct 31, 2022 | 19:20 PM

ایک نیوز نیوز :کراچی میں ایک اور پھول جیسی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود میں سگے ماموں نے اپنی 8 سالہ بھانجی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر گرم پانی سے جلاڈالا۔
ایس ایس پی عرفان بہادر نے بتایا کہ نامزد ماموں سلمان اوراسکی بیوی ثمرین کو گرفتار کرلیا گیا، بچی کے جسم پر نشانات موجود ہیں،بچی کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کردیا گیا، گرفتار ملزم سلمان کا بیان قلم بند کرلیا ہے،ملزمان سے تفیش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی جاری ہے۔

مزیدخبریں