ایک نیوز نیوز: حلیم عادل شیخ سے علیحدگی کے بعد دعا بھٹو کاویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ یہ مارچ ہماری نسلوں کےتحفظ اورکرپٹ مافیاکیخلاف عوامی ریفرنڈم ہے،ایساپیاراورایسی محبت دیکھی نہیں گئی پاکستان میں جوآج دیکھی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دعا بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ مارچ ہماری نسلوں کےتحفظ اورکرپٹ مافیا کیخلاف عوامی ریفرنڈم ہے،ایسا پیاراور ایسی محبت دیکھی نہیں گئی پاکستان میں جوآج دیکھی جارہی ہے۔
یہ مارچ عمران خان کےلیے کامیابی عوام اورہمارے قائدعمران خان کی ہوگی۔حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ میں شامل ہونےکےلیےآج صبح 11:30بجےٹول پلازہ پرجوائن کریں۔