اعظم سواتی کی ثبوت ٹیمپر ہونےسے بچانے کیلئےچیف جسٹس عمرعطا بندیال سے اپیل

Oct 31, 2022 | 13:31 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: سینیٹراعظم سواتی نےاپنے ساتھ ہونے والے ظلم و ناانصافی اور ثبوت ٹیمپر ہونے سے بچانےکیلئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں اپنے ساتھ ہونے والے ظلم وناانصافی اور ثبوت کو ٹیمپر ہونے سے بچانے سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اپیل کردی ہے۔ 

ویڈیو دیکھے:

مزیدخبریں