ایک نیوز نیوز: سینیٹراعظم سواتی نےاپنے ساتھ ہونے والے ظلم و ناانصافی اور ثبوت ٹیمپر ہونے سے بچانےکیلئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں اپنے ساتھ ہونے والے ظلم وناانصافی اور ثبوت کو ٹیمپر ہونے سے بچانے سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اپیل کردی ہے۔
ویڈیو دیکھے:
سینیٹر @AzamKhanSwatiPk کی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم و ناانصافی اور ثبوت ٹیمپر ہونے سے بچانے کے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اپیل! pic.twitter.com/VJUfoptSTN
— PTI (@PTIofficial) October 31, 2022