مشن ورلڈکپ،قومی ٹیم امریکاروانہ 

May 31, 2024 | 17:38 PM

ایک نیوز:مشن ورلڈکپ کےلئےقومی ٹیم امریکاروانہ ہوگئی۔
تفصیلا ت کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کے لیے روانہ ہوگی۔
 پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانیہ کے دورے میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔    

مزیدخبریں