حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں ردوبدل کردیا

May 31, 2024 | 17:17 PM

ایک نیوز:حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں  3.86روپےکی کمی کااعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کر دیا۔یکم جون 2024 سے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کیا گیا ہے ۔

ایل پی جی صارفین کے لئے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 45.62 روپے کمی کردی گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو گرام کمی 3.86روپے کی گئی ہے۔    

مزیدخبریں