واشنگٹن:عدالتی فیصلہ آنے کے باوجود ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے پرعزم 

واشنگٹن:عدالتی فیصلہ آنے کے باوجود ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے پرعزم 
کیپشن: Washington: Despite the court decision, Trump is determined for the presidential election

ایک نیوز:عدالتی فیصلہ آنے کے باوجود ڈونلڈٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے پرعزم ہے۔
تفصیلات کےمطابق سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی انتخابی مہم کیلئے چندے کی درخواست کی ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیغام میں خود کو سیاسی قیدی قرار دیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے انہیں دوبارہ صدر بننے میں مدد کرنے کی اپیل بھی کردی۔