والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو  شکست دیدی 

والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو  شکست دیدی 
کیپشن: Volleyball Series: Pakistan beat Australia

والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو  شکست دیدی 

ویب ڈیسک:پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ 

پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24-26، 20-25، 20-25پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو0-3سیٹ سے شکست دی تھی۔ 

سیریز کے اختتام پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی اور وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود نے انعامات تقسیم کیے۔