سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: Increase in the price of gold

ایک نیوز:سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 500روپے اضافے سے 2لاکھ 41ہزار 700روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہونے سے قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے پر پہنچ گئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 2342 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم ہے۔