ایک نیوز:وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نےعوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کا نفاڈ یقینی بنانے کا حکم دیدے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو کا استعمال انسانی صحت کیلئے جان لیوا ہوسکتاہے۔ پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ اڑھائی لاکھ سے زائد اموات تشویش امر ہے- نوجوانوں میں ہارٹ ٹیک کی بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لئے خود نظر رکھیں۔