ایک نیوز :لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق ہوگئے۔
پی ایف ایل پی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 ارکان جاں بحق ہوئے جبکہ اس واقعے میں 10افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔