ایک نیوز :شہرلاہور جرائم کا گڑھ بن گیا۔خواجہ سرا،3خواتین کو اوباشوں نے زیادتی کانشانہ بناڈالا۔
راؤنڈ کے علاقے میں میں ملزمان خواجہ سراء عدنان عرف انمول کو اجتماعی بدفعلی اور تشدد کا نشانہ بنا کر نقدی اور موبائل فون بھی چھین کر لے گئے۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ڈرائیورمرتضیٰ نے گھریلو ملازمہ،ہربنس پورہ میں سفاک ملزم علی حسین نے13سالہ بچی ،شالیمارمیں سفاک ملزم نے اپنے دوست کی بیوی کو زیادتی کانشانہ بناڈالا۔
پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلئے ۔تاحال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ۔