ایک نیوز:قائد ن لیگ نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کچھ عرصہ تک روک دیا ،سینیٹ الیکشن کو مدنظررکھتے ہوئے کابینہ میں توسیع روکی گئی۔کابینہ میں فی الحال کسی کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
ن لیگی ذرائع کاکہنا ہے کہ راناثنااللہ پہلے بھی کسی قسم کی ذمہ داری لینے سے انکار کرچکے ہیں۔