وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات
کیپشن: وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام اور امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

شہبازشریف سے ملاقات میں ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔