وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

Mar 31, 2023 | 21:22 PM

ایک نیوز: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔
  وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میٹرک کے بورڈ امتحانات 27 اپریل سے 22 مئی تک جاری رہیں گے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امتحانات کا وقت صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ہو گا۔

مزیدخبریں