دورہ زمبابوے،قومی ٹیم کا کیمپ 7اپریل سےلگنے کاامکان

دورہ زمبابوے،قومی ٹیم کا کیمپ 7اپریل سےلگنے کاامکان
کیپشن: Zimbabwe tour, national team camp likely to start from April 7

ایک نیوز:دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان شاہینز کا کیمپ سات اپریل سے کراچی میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

دورہ زمبابوے کیلئے عماد بٹ کی قیادت میں پہلے ہی  شاہینز سکواڈ کا اعلان ہوچکا ہے۔

عبدالرحمان کو ہیڈکوچ مقرر کیا جاسکتاہے، ٹیم مینجمنٹ کا اعلان سوموار یا منگل تک ہوگا۔

قوممی ٹیم دوررہ  زمبابوے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنتی میچز کھیلے گی۔