ایک نیوز: امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
پینٹاگون ریڈ آؤٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر 27 جولائی کو لبنانی حزب اللہ کے حملے پر اسرائیل کے ردعمل” کے ساتھ ساتھ "ایک سفارتی حل کے حصول کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پینٹا گون کے مطابق آسٹن نے اسرائیل کی سلامتی اور اپنے دفاع کے حق کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ۔