امریکی سیکرٹری دفاع کا  اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطہ  ،پینٹاگون 

امریکی سیکرٹری دفاع کا  اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطہ  ،پینٹاگون 
کیپشن: US Secretary of Defense's telephone conversation with Israeli Defense Minister Yves Gallant, Pentagon

ایک  نیوز: امریکی سیکرٹری دفاع  لائیڈ آسٹن  نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطہ    کیا ہے۔  

پینٹاگون  ریڈ آؤٹ کے مطابق  دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر 27 جولائی کو لبنانی حزب اللہ کے حملے پر اسرائیل کے ردعمل” کے ساتھ ساتھ "ایک سفارتی حل کے حصول کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 

پینٹا گون کے مطابق  آسٹن نے اسرائیل کی سلامتی اور اپنے دفاع کے حق کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ۔