وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،سانحہ باجوڑ پرتعزیت کی

Jul 31, 2023 | 21:20 PM

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف کی جے یو آئی کے امیرمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،سانحہ باجوڑ کے شہداکی تعزیت،دعائےمغفرت کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے تو  وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر اسرار ترین، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود ، زاہد اکرم درانی ، مولانا عبدالاکبر چترالی بھی ہمراہ تھے ۔

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ  سانحہ باجوڑ کی تحقیات کرکے ٓذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ سانحہ باجوڑ پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے۔ 

مزیدخبریں