شیخوپورہ:تیزرفتاررکشہ کھڑی ٹرالی سےٹکراگیا،2افرادجاں بحق

Jul 31, 2023 | 02:02 AM

ایک نیوز:شیخوپورہ میں تیزرفتار رکشہ کھڑی ٹرالی سےٹکراگیاحادثےمیں 2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ میں تیزرفتاررکشہ سڑک کنارےکھڑی ٹرالی سےٹکراگیاحادثےکےنتیجےمیں2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےدونوں ماں بیٹاتھے،جوکہ حادثےکےنتیجےمیں موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔

مزیدخبریں