ایک نیوز نیوز:لاہور, آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کپٹن (ر) سہیل سمیت 7افسران کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی ۔
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی جانب سے 7 پولیس افسران کی سمری ارسال کی گئی ہے، افضال احمد کوثر کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہورلگانےکی سفارش کی گئی ہے ۔
آئی جی پنجاب کی جانب سے عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ، ڈی آئی جی سپیشل برانچ اظہراکرم کوآرپی اوسرگودھا
افضل محمودبٹ کو ڈی آئی جی وی وی آئی پیزسکیورٹی جبکہ کپٹن (ر) سہیل کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔