محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 نافذ کردی

Jul 31, 2022 | 13:31 PM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم الحرام میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، لائسنسی اسلحہ بھی ساتھ رکھنے پر پابندی ہوگی۔

حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں