ایک نیوز نیوز: حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم الحرام میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، لائسنسی اسلحہ بھی ساتھ رکھنے پر پابندی ہوگی۔
حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔