ایک نیوز نیوز: امریکی صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ پھر کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، ان کی طبیعت بھی بہتر ہے۔
BREAKING: The White House says President Biden tested positive for COVID-19 again Saturday in a rare "rebound" case. Biden “has experienced no reemergence of symptoms, and continues to feel quite well.” He will reenter isolation for least five days. https://t.co/i7NXdlcVT8
— The Associated Press (@AP) July 30, 2022
یاد رہے کہ 21 جولائی کو بھی بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے تھے تاہم 27 جولائی کو ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تھا۔