2روز اضافے کےبعدسوناسستاہوگیا

Jan 31, 2024 | 17:45 PM

ویب ڈیسک:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
لاہور،فیصل آباد،راولپنڈی،پشاور،کراچی،کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے کمی کے بعد 2لاکھ 15ہزار 500روپے ہو گئی۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515روپے کمی کے بعد 1لاکھ 84ہزار 756روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2035 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں