ایک نیوز: کوئٹہ کے عوام نے مچھ میں دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
کوئٹہ کے لوگوں کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہادری سے لڑتے ہوئے مچھ اور بولان کے علاقوں میں دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کیا، جس پر ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مچھ میں معصوموں کی قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم مچھ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں لوگوں کی املاک کے نقصان کی مذمت کرتے ہیں۔