ایک نیوز:اوکاڑہ کے علاقے بصیر پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر 10افراد نے دکاندار کو گھونسوں ،لاتوں،مکوں سے تشدد کانشانہ بناڈالا۔
پولیس کے مطابق دس افراد غلہ منڈی چوکی کے قریب دوکاندار کو سرعام تشدد کا نشانہ بناتے رہے ویڈیوبھی وائرل ہوگئی۔مقامی افراد نے بامشکل بیچ بچاؤ کروایا ۔مقامی پولیس نے موقع پرپہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ۔