ایک نیوز :تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن کی تیاریاں شروع کریں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نارتھ پنجاب ریجن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔
اجلاس میں راولپنڈی ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹوں کی تقسیم پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔
گزشتہ روز فیصل آباد ڈویژن کے پینلز کے حوالے سے تجاویز چئیرمین کو پیش کی گئیں۔
ٹکٹوں اور پینلز کا حتمی فیصلہ چئیرمین عمران خان خود کریں گے۔