پنجاب میں نگران حکومت کی جانب سےاکھاڑ پچھاڑ

Jan 31, 2023 | 00:21 AM

ایک نیوز: پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے صوبے میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی۔

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن احمد رضا سرور کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب لگا دیا، سیکرٹری کو آپریٹوفواد ہاشم ربانی کو بھی تبدیل کر کے سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کر دیا گیا۔

نبیل جاوید کو سیکرٹری لیبر سے تبدیل کر کے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب لگا دیا، سیکرٹری سکولز وقاص محمود کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، محمد احسن وحید سیکرٹری پبلک پراسیکیوشنز تعینات کر دیئے، سیکرٹری اوقاف میاں ابرار امجد کا تبادلہ کر دیا گیا، اسد اللہ فیض کو سیکرٹری لیبر تعینات کر دیا۔

عثمان انور سیکرٹری آرکائیو پنجاب، ظفر اقبال سیکرٹری ہاؤسنگ، ارشاد احمد سیکرٹری بلدیات، علی جان سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ، ڈاکٹر نعیم رؤف سیکرٹری انرجی، واصف خورشید کو چئیرمین سیکرٹری زراعت تعینات کر دیا گیا، ڈاکٹر سہیل انور سیکرٹری پی اینڈ ڈی کو چئیرمین کا اضافی چارج دے دیا۔

مدثر وحید ملک سیکرٹری فاریسٹ، احسان بھٹہ سیکرٹری ٹورازم، احمد عزیز تارڑ سیکرٹری ہیومن رائٹس، مسعود مختار سیکرٹری ایکسائز، مریم خان سیکرٹری آئی اینڈ سی، زمان وٹو سیکرٹری خوراک، مسرت جبیں کوآپریٹیوز پنجاب تعینات کر دیا گیا، نادر چھٹہ اور ملک بھلہ کو او ایس ڈی بنا دیا جبکہ کمشنر سوشل سکیورٹی امبرین ساجد اور ڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری کو ہٹا دیا گیا۔

روبینہ اشرف ڈی جی پی آر، ظہور حسین سیکرٹری سوشل ویلفیئر، عائشہ حمید ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو، کوثر خان کمشنر سوشل سکیورٹی، اشفاق احمد رجسٹرار کوآپریٹیو، فیصل فرید سیکرٹری سکولز، عامر کریم سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو وزیر اعلیٰ، ڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری عملدرآمد ٹو وزیر اعلیٰ اور رفاقت علی سپیشل سیکرٹری فنانس تعینات کر دیئے گئے۔

کیپٹن محمدعلی ضیاپی اوگوجرانوالا،سیدعلی ناصررضوی سی پی او فیصل آبادتعینات،فضل حامدکوایس پی اسپیشل برانچ راولپنڈی لگادیا گیا۔
ایس ایس پی محمدفیصل کوڈی پی اوسرگودھا،کیپٹن واحدمحمود ڈی پی اوحافظ آباد ،ایس ایس پی فرازاحمدکوڈی پی او لودھراں تعینات کردیاگیا۔
راناشعیب محمودکوڈی پی وہاڑی ،عمران احمدملک کوڈی پی پاکپتن،ایس ایس پی محمدنویدکوڈی پی اوبہاولپور تعینات کردیاگیا۔
ایس ایس پی کیپٹن محمداجمل ڈی پی  اولیہ،ایس ایس پی عیسیٰ سکھیرا ڈی پی  اوخانیوال،ایس ایس پی اخترفاروق کوپی ایس ٹوآئی جی پنجاب لگادیا گیا۔
محمدحسن اقبال کوڈی پی اورحیم یارخان،ایس ایس پی محمدذیشان رضاکوڈی پی اوسیالکوٹ،ایس ایس پی غیاث گل کوڈی پی اوشیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔
ایس ایس پی رضوان گوندل ڈی پی اوگجرات،ایس ایس پی سید حسنین حیدرڈی او قصور،ایس ایس پی فیصل شہزادڈی پی اوساہیوال،ایس ایس پی کیپٹن بلال افتخارڈی پی اوجہلم،ایس ایس پی منصورقمر ڈی پی او بہاول نگر تعینات ہوئے
ایس ایس پی عمارہ اطہر ڈی پی او اٹک،ایس ایس پی شائستہ ندیم ڈی پی او خوشاب،رضا صفدر کاظمی کوڈی پی او ننکانہ،ایس ایس پی نصیب اللہ خان ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ،ایس ایس پی احسان اللہ چوہان ڈی پی او ڈی جی خان،ایس ایس پی فیصل گلزار ڈی پی او مظفر گڑھ،ایس ایس پی سید علی کوڈی پی او بھکر تعینات کردیا گیا۔
 ایس ایس پی منصعر الحق رانا کو ڈی پی او جھنگ،ایس ایس پی کامران ممتازڈی پی اومیانوالی،ایس ایس پی زنیرہ اظفرڈی پی او مری،ایس ایس پی احمدمحی الدین ڈی پی او چکوال تعینات ہوئے

مزیدخبریں