ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد
کیپشن: Happy New Year to Sania Mirza fans

ایک نیوز:بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ،سال 2022 کی اپنی کچھ سیلفیاں بھی شیئر کردیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے نئے سال کی مبارک باد بھی دی۔ثانیہ مرزا نے اپنی تصاویر میں بیٹے اذان کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے، جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔

اپنے پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میرے پاس کوئی بڑا کیپشن نہیں ہے، مگر 2022 کی کچھ اچھی سی سیلفیاں میرے پاس موجود ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ثانیہ مرزا کی پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جبکہ مداح انہیں نئے سال کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔