خوش آمدید 2023،نیوزی لینڈمیں سال نو کا جشن

خوش آمدید 2023،نیوزی لینڈمیں سال نو کا جشن
کیپشن: خوش آمدید 2023،نیوزی لینڈمیں سال نو کا جشن

ایک نیوز: آکلینڈ میں نئے سال کی آمد کا جشن،شاندارآتشبازی جاری ہے۔نیوزی لینڈ میں نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں نئے سال 2023 کا جشن منایا جارہا ہے۔آکلینڈ میں نئے سال کی آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ جاری ہے۔

آکلیند کااسکائی ٹاور روشنیوں سے جگمگا اُٹھا ہے۔نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔