ایک نیوز: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام کا سلسلہ رواں ہفتے بھی برقرار رہا ۔
انٹربینک میں ڈالر 4پیسے مہنگا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا ، مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 313 پوائنٹس کی کمی ہوئی،مارکیٹ 78 ہزار 488 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

کیپشن: Stability in the value of the dollar, volatility in the stock market