ایک نیوز: راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نےاہلکاروں پر حملہ کردیا جس سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نےاہلکاروں پر حملہ کردیا، پولیس کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔
اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو ایلیٹ اہلکار نے گولی مار دی۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امدادکے بعد ویکسینیشن کیلئے ہسپتال بجھوا دیا گیا ہے۔