رحیم یارخان :مین ہول میں گر کر بہن بھائی جاں بحق

رحیم یارخان :مین ہول میں گر کر بہن بھائی جاں بحق
کیپشن: Rahim Yar Khan: Sibling died after falling into manhole

ایک نیوز:رحیم یارخان میں مین ہول میں گر کر کم سن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ لیاقت پور کی شمس کالونی میں پیش آیا، جاں بحق بچوں کی عمریں8 اور 10سال تھی۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ بچے گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر ے،اپنی مددآپ کےتحت بچول کی لاشوں کومین ہول سےنکالا۔