فلم فیئر ایوارڈز: کس فنکار نے کون سا ایوارڈ اپنے نام کیا؟ یہاں جانئے

Aug 31, 2022 | 18:57 PM

ایک نیوز نیوز: بھارتی شہر ممبئی میں فلم فیئر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ رواں برس 2022 کے فلم فیئر ایوارڈز میں جن فنکاروں نے اعزازات اپنے نام کیے ہیں، ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

بہترین اداکار: رنویر سنگھ( 83)

بہترین اداکارہ: کریتی سنن (ممی)

بہترین اداکار (ناقدین کا انتخاب): وکی کوشل (سردارادھم)

بہترین اداکارہ (ناقدین کا انتخاب): ودیا بالن ( شیرنی)

بہترین ہدایت کار: وشنو وردھن (شیرشاہ)

 بہترین مقبول فلم: شیرشاہ

بہترین فلم (ناقدین کا انتخاب): سردار ادھم

معاون کردار میں بہترین اداکار: پنکج ترپاٹھی( ممی)

معاون کردار میں بہترین اداکار: سائی تمہنکر(ممی)

بہترین کہانی: چنڈی گڑھ کے عاشقی کیلئے ابھیشک کپور، سپراتیک اورتشارپرانجاپے کو دیاگیا۔

بہترین مکالمہ: سندیپ اور پنکی فرار کے لیےدیباکر بنرجی اور ورون گروور

بہترین اسکرین پلے: سردار ادھم کیلئےشوبھندو بھٹاچاریہ اور رتیش شاہ

بہترین ڈیبیو مرد: 99 گیت کیلئے ایہان بھٹ

بہترین ڈیبیو فیمیل: بنٹی اور ببلی کیلئے شرواری واگھ

بہترین ڈیبیو ڈائریکٹر: رام پرساد کی تہروی کے لیے سیما پاہوا

بہترین میوزک البم: شیرشاہ کے لیےتنشک باغچی، بی پراک، جانی، جسلین رائل، جاوید محسن، وکرم مونٹروز

بہترین گیت: فلم لہرا دو (83)کیلئے کوثر منیر

بہترین پلے بیک سنگر (مرد): بی پراک برائے من بھریا 2.0 (شیرشاہ)

بہترین پلے بیک سنگر (خاتون): آسیس کور، راتاں لمبیاں (شیرشاہ)

بہترین ایکشن: اسٹیفن ریکٹر اور سنیل روڈریگس (شیرشاہ)

بہترین پس منظر اسکور: شانتنو موئترا (سردار ادھم)

بہترین کوریوگرافی: وجے گنگولی (اترنگی ری سے چکا چک)

بہترین سنیماٹوگرافی: ایوک مکوپادھیائے (سردار ادھم)

بہترین لباس: ویرا کپور (سردار ادھم)

بہترین ایڈیٹنگ: اے سریکر پرساد (شیرشاہ)

بہترین پروڈکشن ڈیزائن: مانسی دھرو مہتا، دمتری ملیچ (سردار ادھم)

بہترین ساؤنڈ ڈیزائن: دیپانکر چاکی اور نہار رنجن سمل (سردار ادھم)

مزیدخبریں