ایک نیوز : امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکی کانگرس کی کارروائی کا آغاز سکھ کیرتن سے کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو امریکی کانگریس کے ایوان کا اجلاس تاریخ میں پہلی بار سکھ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ کیرتن کے ساتھ شروع ہوا۔ عالمی سکھ تنظیموں کا کہناہے کہ یہ اتفاقیہ امر نہیں ہے بلکہ امریکا اور دنیا کا سکھوں کے ساتھ اظہار یک جہتی ہے۔
یادرہے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد کینیڈا کی حکومت نے تحقیقات شروع کرنے کااعلان کیا ہے اور امریکا نے بھارت سے تفتیش میں مدد دینے کا مطالبہ کر رکھا ہے ۔
The Indian government need to smell the coffee. It is no coincidence the US Congress House Session on Friday 29 September started with a Sikh ‘prayer’ for the first time in history with a tribute to Sikh martyrs (Shaheeds).
— Sikh Federation (UK) (@SikhFedUK) September 30, 2023
Despite all the lies, fake news and propaganda by the… pic.twitter.com/0YbMP8ibIM