فیروزوالہ: پلر گرنے سے بند ہونے والا ٹرین کا راستہ 2 دن بعد بحال

فیروزوالہ: پلر گرنے سے بند ہونے والا ٹرین کا راستہ 2 دن بعد بحال

ایک نیوز: فیروزوالہ دو روز قبل بند ہونے والے ٹرین راستہ کو بحال کر دیا گیا  ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیروزوالہ رانا ٹاؤن 1822 کو نالہ ڈیگ کے اوپر تعمیر ٹرین پل کا پیلر گر گیا تھا جس کی وجہ سے  لاہور ، فیصل آباد ،میانوالی ،لیہ اور جھنگ آنے جانے والی ٹرینوں کو روک دیا گیا تھا۔ 1822 کا تعمیر ٹرین پل نالہ ڈیگ کے پانی اور شستہ حالی کی وجہ سے گر گیا تھا ۔

فیروزوالہ پل کی تعمیر کو بہتر کرنے ٹرینوں کا سفر بحال کر دیا گیا  ہے۔