سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیخلاف نئی درخواست دائر

Sep 30, 2023 | 15:43 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیخلاف نئی درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے آئینی درخواست میں پریکٹس قانون کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے،درخواست شہری عامر صادق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پریکٹس پروسیجرل قانون غیر آئینی قانونی ہے،قانون بنیادی حقوق کے آرٹیکلز کے منافی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ درخواست منظور اور قانون کو کالعدم قرار دے۔

مزیدخبریں