ایک نیوز نیوز : قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کے عالمی میچز میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں کیریئر کی 81 ویں اننگ میں تین ہزار رنز مکمل کیے۔
3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ T20I runs for @babarazam258 ✅
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 30, 2022
He is the joint fastest to the milestone in 81 innings and only the fifth batter to cross the landmark figure ????#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/ZY4TnYKJIp
انہوں نے اننگز کا 52 واں رنز لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل کے ویرات کوہلی نے بھی 81 اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تین ہزار رنز کرنے والے پانچویں بلے باز بن گئے ۔
A superb strike to get to a special milestone ????#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/HKLWgwK5J9
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 30, 2022
بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹونٹی میں میچ میں 87رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں بابر اعظم نے 7چوکے اور تین چھکے شامل تھے ۔ بابر اعظم نے اس میچ میں نصف سنچری بھی مکمل کی ۔