عدالت نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کا ڈی این اے کب بھیجا اور رپورٹ کب آئے گی، جس پر ڈی آئی جی نے جواب دیا کہ ڈی این اے 5 دن پہلے بھیجا ہے، رپورٹ ایک ہفتے تک آئے گی۔ عدالت نے شہزادہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان کو کیس کی تفتیش مکمل کرکے رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
(ایک نیوز نیوز) بچے سے زیادتی کیس کی ناقص تفتیش کا معاملہ، عدالتی حکم پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔