پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغاز پر709پوائنٹس کا اضافہ

Oct 30, 2024 | 10:24 AM

ایک نیوز: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغاز پرمارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 709 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،مارکیٹ 91 ہزار 573 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے ۔    

گزشتہ روز    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 684 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا،مارکیٹ 90 ہزار 880 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی تھی ۔   

مزیدخبریں