معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی،لاش لٹکی ہوئی برآمد

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی،لاش لٹکی ہوئی برآمد
کیپشن: Famous Indian actress committed suicide, body found hanging

ایک نیوز : جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے خودکشی کرلی، اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ 
رپورٹ کے مطابق 35 سالہ رینجوشا مینن کی لاش تھرونینتھاپورم میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی۔ اداکارہ اپنے شوہر اور اداکار منوج کے ساتھ اس فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔  رینجوشا مالی پریشانی کے باعث شدید ذہنی دباؤ میں بھی تھیں۔ 
پولیس نے ابتدا میں موت کو خودکشی قرار دیا ہے، تاہم اس کے محرکات جاننے کےلیے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔  
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ایک اور ملیالم اداکار ارپنا نائر نے خودکشی کرلی تھی۔