خرم آ غا  وزیر اعظم کے  پرنسپل سیکرٹری تعینات

Oct 30, 2023 | 17:03 PM

ایک نیوز : وفاقی حکومت نے خرم آ غا کو وزیر اعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا ۔

کابینہ ذرائع کے مطابق خرم اغا سیکرٹری کمیونیکیشن کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ،خرم آ غا کا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر توقیر شاہ نے گزشتہ ہفتہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

مزیدخبریں