قابل اعتراض تصاویر دکھا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

The accused who blackmailed by showing objectionable pictures was arrested
کیپشن: The accused who blackmailed by showing objectionable pictures was arrested

ایک نیوز نیوز :ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کی پہچان فتح علی خان کے نام سے ہوئی۔ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔ ملزم شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہا تھا۔  ملزم کے موبائل سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔