پی ٹی آئی چیئرمین سے وکلاء کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

Nov 30, 2023 | 15:32 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے وکلاء کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں شعیب شاہین، احمد اویس، عمیر نیازی، بیرسٹر علی گوہر اور بیرسٹر علی ظفر شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے وکلاء کی ملاقات اڈیالہ جیل کی کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

مزیدخبریں